پراڈکٹس


پراڈکٹس

1. Cold Rolled Steel

ISL کی طرف سے تیار کی جانے والی کولڈ رولڈ اسٹیل، 0.25mm سے3.0mm موٹائی میں دستیاب ہے اور زیادہ سے زیادہ 1250mm موٹائی میں پیش کی جاتی ہے۔ISL کیCRC پراڈکٹ تصریحات کی رینج میںکسٹمر کی مخصوص ضروریات کی تکمیل کے لیے برائٹ سے ڈل تک drawing سےstructural اورsurface سے finishes تکstrength levels میں فراہم کی جاتی ہیں۔


پراڈکٹ تصریحات

ٹائپ ریمارکس

  • SPCC کمرشل کوالٹی
  • SPCG ایکسٹرا ڈیپ
  • ڈرائنگ کوالٹی

سرفیس فنش

  • برائٹ اینڈ ڈل
  • برائٹ اینڈ ڈل

چوڑائی(mm) *

  • 914, 1,000 اور 1,220
  • 914, 1,000 اور 1,220

موٹائی(mm)

  • 0.25 سے 3.00
  • 0.25 سے 3.00
  • * کسٹمر کی ضروریات کے مطابق Slit widths اورcut-to-length شیٹس بھی دستیاب ہیں۔
  • ہماری پراڈکٹس درج ذیل تسلیم شدہ مینو فیکچرنگ اسٹینڈرڈز کے مطابق بنائی جاتی ہیں۔
  • JIS G3141 اور اس کے مساوی

2. Hot Dipped Galvanized Steel

0.25mm - 2.00mm  Galvanized Steel موٹائی میں روائتی ریگولرspangle اور برائٹ فنش میں پیش کی جاتی ہے۔Galvanized پراڈکٹ کم سے کم spangle اور skin passed کے ساتھ بھی فراہم کی جا سکتی ہے جس کو عموماً وہاں ترجیح دی جاتی ہے جہاں paint ایپلیکیشنز کی ضرورت ہو۔ Standard Nominal Widths;ہماری اسٹینڈرڈ widths میں1,000mm, 914mm, اور1,219mm شامل ہیں۔درخواست کرنے پر کوئی اور موٹائی اور چوڑائی بھی دستیاب ہو سکتی ہے۔

پراڈکٹ کی تصریحات

زنک کوٹنگز

ٹائپ

  • کمرشل

گریڈ

  • SGGC
  • SGCH

قابل اطلاق

  • کم سے کم موٹائی (mm)
  • 0.25 سے 2.5

زنک کوٹنگ

  • Z05 سے Z27

مینو فیکچرنگ اسٹینڈرڈز

  • ہماری مصنوعات : JIS G3302 اور اس کے مساوی کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔

3. Colour Coated Steel

کلر کوٹیڈ اسٹیل 0.20mm سے1.50mm تک کی موٹائی اور اور زیادہ سے زیادہ1250mm کی width میں دستیاب ہے۔ آئی ایس ایل،کولڈ رولڈ، Galvanized ، Galvalume ، ایلومینیم اور اسٹین لیس اسٹیل شیٹس جیسے مختلف substrates پرپولیسٹر(PE) ، PVDF اورpolyamide پینٹ سسٹم استعمال کر سکتی ہے۔


مینو فیکچرنگ اسٹینڈرڈز

آئی ایس ایل، کلر کوٹیڈ مٹیریل درج ذیل بین الاقوامی اسٹینڈرڈز کے مطابق تیار کرتی ہے: * EN 10169, ASTM 755, JIS 3312